4 جولائی
وکیپیڈیا سے
| 2 جولائی | 3 جولائی | 4 جولائی | 5 جولائی | 6 جولائی |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1977ء - پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل محمد ضیاء الحق کے حکم پر وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کر لیا گیا۔
- 1999ء - وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے امریکہ کا دورہ کیا جہاں ان پر کارگل سے فوج کو ہٹانے کیلیے دباؤ ڈالا گیا۔
[ترمیم] ولادت
[ترمیم] وفات
- 1831ء - جیمز مونرو، پانچواں امریکی صدر
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |