22 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 20 فروری | 21 فروری | 22 فروری | 23 فروری | 24 فروری |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1958ء - متحدہ عرب جمہوریہ کا قیام،
مصر و
شام میں ریفرنڈم کے بعد مصری صدر جمال عبدالناصر اور شامی صدر شکری القوتلی کے درمیان معاہدے پر دستخط
1968ء - مجیب الرحمان کو اگرٹلہ سازش کے مقدمے سے بر کر دیا گیا۔
2008ء - کراچی اسٹاک ایکسچینح 14981 کی ریکارڈ حد پر بند۔- 1983ء ہندوانتہا پسندوں نے آسام میں تین ہزار مسلمانوں کا قتل عام کیا [1]
- 1980ء افغانستان میں مارشل لا کا نفاذ [1]
- 1935ء امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس پر سے طیاروں کا گزرنا ممنوع قراردیا گیا [1]
- 1821ء اسپین نے مشرقی فلوریڈا کو امریکا کوپانچ ملین ڈالر میں فروخت کیا [1]
ولادت [ترمیم]
1915ء - غلام اسحاق خان، سابق صدر پاکستان
1929ء - جیمز ہانگ، امریکی اداکار
1975ء - ڈریو بیریمور، امریکی اداکارہ- 1732ء امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کا یوم پیدائش(امریکا میں عام تعطیل کا دن) [1]
وفات [ترمیم]
1982ء - جوش ملیح آبادی، پاکستانی ادیب
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2946/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||