جارج واشنگٹن

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

پیدائش: 22 فروری، 1732ء

انتقال: 14 دسمبر، 1799ء

جارج واشنگٹن (انگریزی: George Washington) ریاستہائے متحدہ امریکہ کے پہلے صدر تھے جنہوں نے منصب صدارت 1789ء تا 1797ء تک سنبھالے رکھا۔ انہوں نے ہی برطانیہ عظمٰی کے خلاف امریکی انقلابی جنگ (1775ء تا 1783ء) میں کونٹینینٹل آرمی کی سربراہی کی اور اسے کامیابی سے ہمکنار کیا۔


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں