جان ٹائلر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
John Tyler
پیدائش: 29 مارچ 1790ء
انتقال: 18 جنوری 1862ء
امریکہ کا دسواں صدر۔ وہ 1814ء میں ایک مہینے کے لئے نائب صدر بھی رہا۔ وہ امریکی ریاست ورجینیا کا تئیسواں گورنر بھی رہا۔
| ویکیمیڈیا العام میں جان ٹائلر سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |