17 اپریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
15 اپریل 16 اپریل 17 اپریل 18 اپریل 19 اپریل

واقعات[ترمیم]

  • ہسپانیہ کا پرچم 1492ء - ہسپانیا (اسپین) اور کرسٹوفر کولمبس نے ایشیا کا راستہ ڈھونڈنے کا معاہدہ کر لیا۔
  • امریکہ کا پرچم 1906ء - امریکی شہر سان فرانسسکو میں شدید زلزلہ اور تباہی
  • ڈوئچ لینڈ کا پرچم 1941ء - دوسری جنگ عظیم میں ڈوئچ لینڈ (جرمنی) نے یوگوسلاویا کو ہرا دیا
  • 1961ء - امریکہ کا پرچمامریکہ کا کیوبا کا پرچمکیوبا پر بے آف پگز حملہ
  • کمبوڈیا کا پرچم 1975ء - کمبوڈیا میں خمیر روج کی حکومت شروع ہوئی۔
  • 624 ءمعرکہ بدر لڑا گیا [1]
  • 1995ء جاپان میں سات اعشاریہ تین کی شدت کا زلزلہ آیا جس سے چھ ہزار چار سو تینتیس افراد ہلاک ہوئے اور بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا[1]
  • 1971ء بنگلہ دیش کا قیام عمل میں آیا[1]
  • 1966ء چار ہائیڈروجن بموں سے لیس امریکی بمبار طیارہ اسپین میں اپنے ریفیولنگ جہاز سے ٹکرا گیا جس سے زمین پر ریڈیو ایکٹو پلوٹونیم پھیل گیا[1]
  • 1996ء سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرا کر کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا[1]
  • 1959ء چودہویں دلائی لاما تِن زن گیأ تسو، تبت سے ہجرت کرکے ہندوستان آگئے[1]
  • 1951ء چین نے کوریا میں جنگ بندی سے انکار کردیا[1]
  • 1948ء فرانس،بیلجےئم، نیدر لینڈز ، لکسمبرگ اور برطانیہ نے معاہدہ برسلز پر دستخط کئےجس کے تحت آئندہ پچاس برسوں کے دوران پانچوں ممالک دفاعی، معاشی اور معاشرتی شعبوں میں تعاون کریں گے[1]
  • 1941ء جنگ عظیم دوم:یوگوسلاویہ نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے[1]
  • 1929ء مقبول کارٹون پوپائے داسیلر مین کا کردار پہلی بارامریکا کے تھمبل تھیٹر میں اداکیا گیا[1]
  • 1921ء دوسری جمہوریہ پولینڈ نے دستورِ مارچ اختیار کیا[1]
  • 1821ء مانی کا خلافت ِ عثمانیہ کیخلاف جنگ کا اعلان جنگ ِ آزادی یونان پر منتج ہوا[1]


ولادت[ترمیم]

  • روس کا پرچم 1894ء - روسی سربراہ نیکیتا کروشیو
  • 1920ء قوم پرست رہنما اور بنگلہ دیش کے پہلے وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان بنگال کے علاقے گوپال گنج میں پیدا ہوئے[1]


وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 1.12 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3269