19 دسمبر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 17 دسمبر | 18 دسمبر | 19 دسمبر | 20 دسمبر | 21 دسمبر |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1984ء - جنرل ضیاء الحق نے پاکستان میں صدارتی ریفرنڈم کروایا جس میں پوچھا گیا تھا کہ آیا عوام ضیاء الحق کی اسلامائیزیشن کی پالیسی اور ان کی عوام کے نمائندوں تک اقتدار کی منتقلی کی جاری خواہش سے متفق ہیں۔ اس ریفرنڈم میں کامیابی کے بعد ضیاء الحق نے خود کو آئندہ پانچ سال کیلیے ملک کا صدر قرار دے دیا۔