13 نومبر
وکیپیڈیا سے
| 11 نومبر | 12 نومبر | 13 نومبر | 14 نومبر | 15 نومبر |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1993ء - سردار فاروق احمد خان لغاری پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
- 2009ء - پاکستان کے شہر پشاور میں کینٹ کے علاقے میں آئی۔ ایس۔ آئی کے دفتر کے باہر گاڑی سے کیے گئے ایک خود کش حملے میں 17 افراد ہلاک اور 62 زخمی ہوئے۔
- 2009ء - پاکستان کے شہر بنوں میں پولیس سٹیشن پر گاڑی سے کیے گئے ایک خود کش بم حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
[ترمیم] ولادت
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |