19 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
17 جولائی 18 جولائی 19 جولائی 20 جولائی 21 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 940ء ۔ عربی خطاطی کے شہرہ آفاق ماہر ابن مقلہ کو قتل کردیاگیا [1]
  • 2005ء ۔ حکومت پاکستان نے تشدد پسند عناصر کے خلاف ملک گیر مہم شروع کی [1]
  • 1985ء ۔ اٹلی میں ڈیم ٹوٹنے سے 268افراد جان بحق [1]
  • 1870ء ۔ فرانس نے پروشیاکے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]
  • 1269ء ۔ علاؤالدین خلجی سلطنت دہلی پر تخت نشین ہوا [1]
  • 1941ء ونسٹن چرچل نے وی فار وکٹری مہم کا آغاز یورپ میں کیا ۔ [2]
  • 1980ء سوویت اولمپک ماسکو میں شروع ہوئے مگر درجنوں ممالک نے بائیکاٹ کیا کیوں کہ روس نے افغانستان میں در اندازی کر رکھی تھی [2]
  • 1989ء میں امریکہ میں ایک مسافر طیارے کی حادثاتی ہنگامی لینڈنگ 112 افراد ہلاک اور 189 بچ گئے ۔ [2]
  • 1997ء آئرش ری پبلکن آرمی نے 3 سال میں دوسری بار سیز فائر کا اعلان کیا ۔ [3]
  • 1947ء کو کشمیر کو تقسیم کر دیا گیا ۔

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • نکاراگوا میں یوم آزادی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history 
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 2.3 "On This Day:19 July :"، New york times، http://learning.blogs.nytimes.com/on-this-day/july-19/ 
  3. ^ "On This Day (19th July )"، BBC Home، http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/july/19/default.stm