ڈالٹن مک گنٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
The Honourable ڈالٹن مک گنٹی MPP


برقرار
برسر منصب 
October 23, 2003
پیشرو Ernie Eves
جانشین Kathleen Wynne (designate)

برقرار
برسر منصب 
September 6, 1990
پیشرو Dalton McGuinty, Sr.

Leader of the Ontario Liberal Party
پیشرو Lyn McLeod
جانشین Kathleen Wynne

پیشرو Lyn McLeod
جانشین Ernie Eves

پیدائش 19 جولائی 1955 (1955-07-19) ‏(59)
Ottawa, Ontario
پیدائشی نام Dalton James Patrick McGuinty, Jr.
سیاسی جماعت Liberal Party
ازواج Terri McGuinty
مادر علمی McMaster University
University of Ottawa
مذہب Roman Catholicism
دستخط

ڈالٹن مک گنٹی (Dalton McGuinty) (پدائش: 19 جولائی 1955ء) کینیڈا کے صوبے انٹاریو کا 24واں وزیر اعلی تھا۔ ڈالٹن نے تین دفعہ لبرل جماعت کی سربراہی کرتے ہوئے انٹاریو میں انتخابی کامیابی حاصل کی اور نو سال وزیر اعلی رہنے کے بعد رضاکارانہ طور پر جنوری 2013ء میں سیاست سے سبکدوش ہو گیا۔ سیاسی طور پر درمیانے نظریات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ ڈالٹن نے صوبے میں صحت محصول عائد کیا اور وفاقی حکومت سے مل کر صوبائی فروخت محصول کا وفاقی خدمت محصول سے اتحاد کر کے صوبہ کی عوام پر محصولی بوجھ بڑھایا۔