صحیح بخاری

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

صحیح بخاری (عربی : الجامع الصحيح ، al-Jaami al-Musnud al-Sahih) یا عام طور سے البخاری یا صحیح بخاری شریف بھی کہا جاتا ہے۔ محمد بن اسماعیل بخاری کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ زیادہ تر سنی العقیدہ مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہء احادیث روئے زمین پر قرآن کے بعد سب سے مستند کتاب ہے۔ [1]


[ترمیم] رواں تبصرے

بہت سے علماء نے اب تک اس مجموعہء حدیث پر تبصرے لکھے ہیں، جیسا کہ:

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ ummah.net, islamonline.com, sunnah.org, yarehman.com, inter-islam.org, fatwa-online.com