الرحیق المختوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
The Sealed Nectar cover.jpg

الرحیق المختوممہربند امرت سیرت کے موضوع پر اردو زبان میں مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کی کتاب ہے۔ انگریزی میں ترجمہ ہے (The Sealed Nectar).

مصنف جناب مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کی لیکھی کتاب الرحیق المختوم نے میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم، رابطہء اسلامی مکہ کی طرف سے منعقدہ مُقابلہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم، میں پہلا انعام حاصل کیا۔ یہ مُقابلہ 1979 میں ھونے والی پہلی اسلامی کانفرنس کے موقع پر منعقد کرایا گیا تھا اس مُقابلے میں تقریبا” 10000 سے زیادہ مضامین لکھے گے تھے۔ اس کتاب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مختلف مراحل کا بڑی خوبصورتی کے ساتھ ایحاطہ کیا گیا ھے. یہ کتاب بڑے پیمانے پر پبلشنگ اور پرنٹنگ کے لے، قرآن پرنٹنگ اینڈ پبلشنگ ریاض سعودی عربیہ کے حوالے کی گئ اس ادارے نے اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1980 میں شائع کیا۔ اس کتاب کا دنیا کی ہر بڑی زبان میں ترجمہ ہو چکا ھے. اُردو زبان میں اس کتاب کا نظر ثانی شدہ ایڈیشن جو 600 صفحات سے کم ہے مارکیٹ میں دستیاب ھے۔

بیرونی روابط[ترمیم]