حفصہ بنت عمر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
بسلسلۂ مضامینِ اسلام
Muhammadwives.png

امہات المؤمنین
  • حفصہ بنت عمر

حضرت حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ازواج میں سے ایک تھیں۔ آپ رضی اللہ عنہا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام زینب بنت مطعون تھا۔ غزوۂ بدر میں حضرت حفصہ کے شوہر شہید ہوئے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح ہوا۔ 45ھ میں مدینہ میں انتقال کیا۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں