صوفیاء یا صوفیا اردو کے لفظ صوفی کی جمع ہے جس سے مراد غیر اللہ سے دل کو پاک رکھنے والے پرہیزگار و متقی لوگ ہیں [1] .