قاضی عیاض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

(15 شعبان 476ھ ۔ 544ھ / 28 دسمبر 1083ء ۔ 1149ء )

مراکش کے ایک مشہور ادیب، مؤرخ، محدث اور فقیہ فقہ مالکی قاضی عیاض جن کا پورا نام ابو الفضل عياض بن موسی بن عياض بن عمرون بن موسی بن عياض السبتی اليحصبی ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سبتہ میں 15 شعبان 476ھ بمطابق 28 دسمبر 1083ء کو پیدا ہوئے۔
قرطبہ میں عہدۂ قضا پر فائز رہے۔

تالیفات[ترمیم]

قاضی عیاض نے مخت؛ف علوم پر بیس کے قریب کتب تالیف کیں مگر ان کی شہرت ان کی تالیف الشفاء بتعریف حقوق المصطفی کی وجہ سے ہے۔
دیگر تالیفات کی تفصیل یوں ہے:

  • اكمال المعلم بفوائد صحيح مسلم
  • الشفاء بتعریف حقوق المصطفی
  • مشارق الأنوار علی صحاح الآثار
  • الاعلام بحدود قواعد الاسلام
  • الغنیۃ
  • ترتيب المدارك و تنوير المسالك لمعرفۃ اعلام مذہب مالك