ابن طاہر البغدادی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ابن طاہر البغدادی | |
|---|---|
| پیدائش | 980ء بغداد |
| وفات | 1037ء |
| قومیت | عراق |
| میدان | ریاضیدان |
ابن منصور عبدالقاہر ابن طاہر ابن محمد ابن عبدللہ التمیمی الشافعی البغدادی عرب ریاضیدان تھا (c. 980–1037)، بغداد کا رہنے والا، جو اپنی تصنیف التکملہ فی الحساب کے لیے مشہور ہے۔ اس میں نظریۂ عدد پر نتائج ہیں، اور الخوارزمی کا کام جو اب گُم ہو چکا ہے، پر حاشیاتی تبصرے ہیں۔ ان تبصروں سے معلوم ہوتا ہے کہ نشاط الثانیہ کے ریاضیدانوں میں 'الخوارزی' بمقابلہ 'گنتاریے' پر بحث کیا تھی۔ برصغیری ریاضیدان حساب کے لیے گنتارا کا استعمال کرتے تھے، جبکہ الخوارزمی انگلیوں پر گن کر حساب کا حامی تھا۔ البغدادی نے نظریہ عدد میں وافر اعداد، کامل اعداد، ناقص اعداد، مطابقت اعداد، اور محبانہ اعداد پر نتائج پیش کیے۔
تصانیف [ترمیم]
|
|