وحدت الوجود

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search
مقالہ بہ سلسلۂ مضامین

تصوف

تصوف کی تاریخ

عقائد و عبادات

خدا کی وحدانیت
قبولیت اسلام
نمـازروزہ
حجزکوٰۃ

صوفي شخصیات

اویس قرنیشیخ سیدناعبدالقادرجیلانی
رابعہ بصریسلطان باہوحسن بصریابن عربیمولانا رومی
گوھرشاہی

تصوف کی معروف کتابیں

احياء علوم الدينکشف المحجوبمكتوبات الربانيدین ِالٰهی

صوفی مکاتبِ فکر

سنی صوفیشـیعہ صوفی

سلاسلِ طریقت

قادریہچشتیہ
نقشبندیہسہروردیہ
مجددیقادری سروری
قادری المنتہی

علم ِ تصوف کی اصطلاحات

طریقتمعرفتفناءبقاءلقاءسالکشیخطریقہنورتجلی
وحدت الوجودوحدت الشہود

مساجد

مسجد الحراممسجد نبویمسجد اقصٰی

تصوف کی نسبت سے معروف علاقے

دمشقخراسانبیت المقدس
بصرہفاس

نظریۂ وحدت الوجود (Pantheism) کے مطابق، ’’ سب کچھ خدا ہے اور خدا ہی سب کچھ ہے‘‘۔ یعنی یہاں خدا کو حرکت کائنات کے مماثل قرار دیا گیا ہے۔ اس کی رو سے خدا کائنات سے جداگانہ شخصی حیثیت نہیں بلکہ کائنات ہی خدا کی باطنی حیات کا خارجی نقش ہے۔ قرونِ وسطیٰ کے ممتاز فلسفی اسپنوزا نے اس قدیم تصور کی نئی کارتیزی تعریف متعین کی جس کے مطابق خدائے واحد کی محض حقیقت ہے، باقی سب اشیا اس کی صفات ہیں۔ تصوف اور فلسفہ کے حکما کی بڑی تعداد اسی نظریے کی حامل ہے۔

اسلامی نکتہ نظر اوپر بیان کئے گئے نکتہ نظر سے مختلف ہے۔ اسلامی نکتہ نظر کے مطابق وحدت الوجود کا معنی ہے کہ اصل وجود اللہ تبارک و تعالی کا ہے اور کائنات میں جو کچھ بھی ہے وہ اس ذات کے ظل اور پرتو ہیں۔ بحوالہ "الملفوظ" مؤلف مولانا احمد رضا خان ۔ دوسرے لفظوں میں اصل وجود اللہ عزوجل کا ہے جبکہ کائنات کی ہر شے اس کے مقابلے میں مجازی اور فرضی ہے۔[1]

  1. ^ http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/index.htm

[ترمیم] بیرونی روابط

http://www.pantheism.net

http://www.pantheist.net

http://plato.stanford.edu/entries/pantheism

http://www.ditext.com/runes/index.html

http://www.muslimphilosophy.com