زکوٰۃ
وکیپیڈیا سے
| مقالہ بہ سلسلۂ مضامین |
| عـقـائـد و اعـمـال |
| اہـم شـخـصـیـات |
|
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم |
| کـتـب و قـوانـیـن |
| مسلم مکتبہ ہائے فکر |
| معاشرتی و سیاسی پہلو |
|
اسلامیات • فلسفہ |
| مزید دیکھیئے |
زکوٰۃ اسلام کے پانچ ارکان میں سے ايک اھم رکن ہے، جس کے لغوی معنی پاکیزہ کرنا یا پروان چڑھانا ہیں۔ اس کا بنیادی مقصد غریبوں کی مدد، معاشرتی فلاح و بہبود میں صاحب ثروت لوگوں کا حصہ ملانا اور مستحق لوگوں تک زندگی گزارنے کا سامان بہم پہنچانا ہے۔