نیا اسلامی سال (یا اسلامی نیا سال) اس دن کو کہتے ہیں جس دن ہجری تقویم کے حساب سے نیا سال شروع ہو۔ ہجری تقویم کے اعتبار سے یکم محرم اسلامی سال کا پہلا دن کہلاتاہے۔