نقاب
وکیپیڈیا سے
|
|
|---|---|
|
عربی · آذری |
|
|
عبایہ · عقال · بوبو |
|
|
عاشورہ · اربعین · الغدیر |
|
|
عربی · آذری · بنگالی |
|
نقاب عام طور پر ایسے کپڑے کو کہا جاتا ہے جو بعض خواتین اپنے چہرے کو چھپانے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ اس کا استعمال زیادہ تر اسلامی ممالک میں ہوتا ہے۔
[ترمیم] مغربی ممالک
کچھ مغربی ممالک میں اسلام سے نفرت کا اظہار نقاب پر پابندی لگا کر کیا گیا ہے۔ ان ممالک میں فرانس، اور کینیڈا کا فرانسیسی صوبہ کیوبیک شامل ہیں۔[1]
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ wsws 16 اکتوبر 2010ء، "Quebec to prohibit women wearing Muslim veil from receiving public services"