برقعینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Woman in a burqini

برقعینی خواتین کا لباس تیراکی ہے جسے خاص طور پر مسلمان خواتین کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کا مقصد تیراکی کے لیے باحیا لباس فراہم کرنا ہے۔ یہ تمام جسم کو ڈھانپتا ہے۔ مسلمانوں کے علاوہ غیرمسلم خواتین میں بھی اس کے استعمال کا رواج ہے۔

لفظ برقعینی'، لفظ برقعہ اور بیکینی کے مرکب سے بنا ہے۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]