پولینیشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پولینیشیا

پولینیشیا (Polynesia) (یونانی سے: "پولی" کثیر + یونانی: "نیسوس" جزائر) اوقیانوسیہ کا ایک ذیلی خطہ ہے جو کہ مرکزی اور جنوبی بحر الکاہل کے 1،000 سے زیادہ جزائر مشتمل ہے