بحیرہ بیوفورت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بحیرہ بیوفورت
Beaufort Sea
طاس ممالک کینیڈا, ریاستہائے متحدہ امریکہ
سطح علاقہ 476,000 کلومیٹر2 (184,000 مربع میل)
اوسط گہرائی 1,004 میٹر (3,290 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی 4,683 میٹر (15,360 فٹ)
حوالہ جات [1][2]

بحیرہ بیوفورت (Beaufort Sea) (فرانسیسی: mer de Beaufort0) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے [3] جو کہ شمال مغربی علاقہ جات، يوكون اور الاسکا کے شمال میں اور کینیڈین آرکٹک جزائر کے مغرب میں واقع ہے۔

اسکا نام ماہر آب نگاری سر فرانسس بیوفورت (Sir Francis Beaufort) کے نام پر ہے۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Beaufort Sea, Great Soviet Encyclopedia (in Russian)
  2. ^ Beaufort Sea, Encyclopædia Britannica on-line
  3. ^ John Wright (30 November 2001). The New York Times Almanac 2002. Psychology Press. p. 459. ISBN 978-1-57958-348-4. http://books.google.com/books?id=G81HonU81pAC&pg=PA459. Retrieved 29 November 2010. 


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔