خلیج بسکے

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
خلیج کا فضائی منظر

خلیج بسکے (ہسپانوی میں گولفو دے بثکایا) بحر اوقیانوس کا وہ بازو جو فرانس اور ہسپانیہ کے درمیان مغربی یورپ کے ساحل کے اندر چلا گیا ہے۔ اس خلیج میں اکثر طوفان آتے رہتے ہیں۔ اس کے کناروں پر فرانس اور ہسپانیہ کی اہم بندرگاہیں ہیں.

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں