بحیرہ ابیض
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| بحیرہ ابیض White Sea |
|
|---|---|
| طاس ممالک | روس |
| سطح علاقہ | 90,000 کلومیٹر2 (34,700 مربع میل) |
| اوسط گہرائی | 60 میٹر (197 فٹ) |
| زیادہ سے زیادہ گہرائی | 340 میٹر (1,115 فٹ) |
| حوالہ جات | [1][2] |
بحیرہ ابیض (White Sea) (روسی: Белое море) روس کے شمال مغربی ساحل پر واقع بحیرۂ بیرنٹس کی جنوبی گزرگاہ ہے۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ White Sea, Great Soviet Encyclopedia (in Russian)
- ^ White Sea, Encyclopædia Britannica on-line