بحیرہ لنکن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ لنکن

بحیرہ لنکن (Lincoln Sea) بحر منجمد شمالی میں ایک جسم آب ہے۔ یہ کیپ کولمبیا، کینیڈا سے کیپ مورس جیسپ، گرین لینڈ تک پھیلا ہوا ہے۔

بحیرہ لنکن کا نام رابرٹ ٹوڈ لنکن (Robert Todd Lincoln) امریکا کے سیکرٹری جنگ کے نام پر ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔