بحیرہ سلیبس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ سلیبس (Celebes Sea) (انڈونیشیائی: Laut Sulawesi) مغربی بحر الکاہل کا بحیرہ جسکے شمال میں جزائر سولو اور بحیرہ سولو اور فلپائن کے جزائر مينداناو ہیں۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔