بحیرہ سیلٹک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بحیرہ سیلٹک

بحیرہ سیلٹک (Celtic Sea) (آئرش: An Mhuir Cheilteach، ویلش: Y Môr Celtaidd؛ کورنش: An Mor Keltek؛ بریٹن: Ar Mor Keltiek؛ فرانسیسی: La mer Celtique) آئر لینڈ کے جنوبی ساحل پر بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔