بحیرہ مرمرہ

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search
بحیرہ مرمرہ کا نقشہ
بحیرہ مرمرہ کا نقشہ

بحیرہ مرمرہ یورپ اور ایشیا کے درمیان ایک سمندر ہے جو بحیرہ ایجیئن کو بحیرہ اسود سے ملاتا ہے اور ترکی کے ایشیائی و یورپی علاقوں کو جدا کرتا ہے۔

آبنائے باسفورس اسے بحیرہ اسود اور درہ دانیال اسے بحیرہ ایجیئن سے منسلک کرتا ہے۔ آبنائے باسفورس استنبول شہر کو دو براعظموں میں تقسیم کرتی ہے۔

بحیرہ مرمرہ کا رقبہ 11 ہزار 350 مربع کلومیٹر ہے۔