خلیج فن لینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
خلیج فن لینڈ
Gulf of Finland
خلیج فن لینڈGulf of Finland -
متناسق 59°50′N 26°00′E / 59.833°N 26°E / 59.833; 26متناسقات: 59°50′N 26°00′E / 59.833°N 26°E / 59.833; 26
چلمچی ملک روس, فن لینڈ, استونیا
لمبائیِ کبیر 400
چوڑائیِ کبیر 130
رقبہِ سطح 30,000 km2 (12,000 sq mi)
اوسط گہرائی 38 m (125 ft)
گہرائیِ کبیر 115 m (377 ft)
آبادیاں سینٹ پیٹرز برگ, ہلسنکی, ٹالن

خلیج فن لینڈ (Gulf of Finland) (فننش: Suomenlahti، اسٹونین: Soome laht، روسی: Финский залив، سویڈش: Finska viken) بحیرہ بالٹک کا مشرقی ترین بازو ہے۔ یہ فن لینڈ (شمال)، استونیا (جنوبی) سے لے کر سینٹ پیٹرز برگ، روس تک پھیلا ہوا ہے۔ خلیج پر دیگر اہم شہروں میں ہلسنکی اور ٹالن قابل ذکر ہیں۔

جغرافیہ[ترمیم]

خلیج کا رقبہ 30،000 مربع کلومیٹر (12،000 مربع میل) ہے۔ [1] اوسط گہرائی 38 میٹر (125 فٹ)، اور زیادہ سے زیادہ 100 میٹر (330 فیٹ) ہے۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Gulf of Finland Encyclopædia Britannica