خلیج کھمبات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
خلیج کامبات، تصویر ناسا

خلیج کھمبات (Gulf of Khambhat) بھارت کی مغربی ساحل کے ساتھ ریاست گجرات میں بحیرہ عرب کی آبی گزرگاہ ہے۔ خلیج کھمبات قدیم دور سے تجارت کا اہم مرکز رہی ہے۔

تاریخی حوالہ جات[ترمیم]

نویں صدی عیسوی کے مسلم مصنف یعقوبی نے خلیج کھمبات کو بحیرہ لاروی کے نام سے لکھا ہے اور اسے چین تک پہنچنے کے لیے سات سمندروں میں سے ایک بتایا ہے۔