خلیج کیلی فورنیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
خلیج کیلی فورنیا کے جزائر اور محفوظ علاقے
عالمی ثقافتی ورثہ

Wpdms nasa topo gulf of california.jpg
خلیج کیلی فورنیا (اجاگر)
قسم فطرتی
شرائط vii, ix, x
حوالہ 1182
علاقہ** لاطینی امریکہ اور کیریبین
متناسقات 28°0′N 112°0′W / 28°N 112°W / 28; -112متناسقات: 28°0′N 112°0′W / 28°N 112°W / 28; -112
تاریخِ شمولیت
شمولیت 2005  (29th اجلاس)
* عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں مندرج نام
** یونیسکو کا علاقہ
خلیج کیلی فورنیا

خلیج کیلی فورنیا (Gulf of California) جسے بحیرہ کورٹز (Sea of Cortez) یا بحیرہ ورملین (Vermilion Sea) بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو جزیرہ نما باجا کیلیفورنیا کو میکسیکو سے الگ کرتا ہے۔

جغرافیہ[ترمیم]

خلیج کیلی فورنیا 1،126 کلومیٹر (700 میل) طویل اور 48-241 کلومیٹر (30-150 میل) وسیع ہے۔ جبکہ اسکا رقبہ 177.000 کلومیٹر (68،000 مربع میل) ہے۔

خلیج کیلی فورنیا نین فانائی علاقوں پر مشتمل ہے۔

  1. شمالی خلیج کیلی فورنیا
  2. وسطی خلیج کیلی فورنیا
  3. جنوبی خلیج کیلی فورنیا

بیرونی روابط[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔