دریائے سابرمتی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| دریائے سابرمتی | |
| دریا | |
|
شہر احمد آباد سابرمتی کے کنارے
|
|
| ملک | بھارت |
|---|---|
| ریاستیں | گجرات, راجستھان |
| معاون ندیاں | |
| - بائیں | Wakal river, Sei Nadi, Harnav River, Hathmati River, Watrak River |
| شہر | احمد آباد, گاندھی نگر |
| ماخذ | Dhebar lake, Rajasthan |
| - محل وقوع | اراولی پہاڑ ، ضلع اُدےپور ، راجستھان, بھارت |
| - بلندی | |
| لمبائی | 371 کلومیٹر (231 میل) |
دریائے سابرمتی مغربی بھارت سے بہتا ہے ۔ یہ دریا 371 کلو میٹر لمبا ہے ۔ راجستھان کے ضلع اُدےپور کے اراولی پہاڑ سے نکلاتا ہے ۔ اس کا اکثر حصّہ گجرات سے گزرتا ہے۔ شہر احمد آباد اس دریا کے کنارے واقع ہے ۔
| ویکیمیڈیا العام میں دریائے سابرمتی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |