قلیقیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
قلیقیہ
Cilicia
Կիլիկիա
Κιλικία
اناطولیہ کا قدیم علاقہ
مقام جنوب مشرقی اناطولیہ
ریاستی وجود: سولہویں صدی-چودہویں صدی قبل مسیح (بطور قزووانتا)
بارہویں صدی-آٹھویں صدی قبل مسیح (بطور خلیکو، تابال، قوئے)
تک 546 قبل مسیح
زبان لوویائی
تاریخی دارالحکومت طرسوس
رومی صوبہ قلیقیہ
قلیقیہ کا محل وقوع

قلیقیہ (Cilicia) (آرمینیائی: Կիլիկիա، یونانی: Κιλικία، مشرق فارسی: klkyʾy، پارتھیائی: kylkyʾ، ترکی: Kilikya) قدیم دور میں ایشیائے کوچک کا جنوبی ساحلی علاقہ جو کہ سطح مرتفع اناطولیہ کے جنوب میں تھا۔ قلیقیہ جزیرہ قبرص کے شمال اور شمال مشرق اور جدید ترکی کے جنوب مشرقی ساحل تک ہے۔