تاریم طاس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تاریم طاس ایک اندرون زمینی، بند حوض علاقہ ہے جو موجودہ چین کے سب سے مغربی صوبہ سنکیانگ میں واقع ہے- اس کی شمالی حد تانگڑی تاغ پہاڑی سلسلہ ہے اور اس کے جنوبی مرتفع تبت کے شمالی کنارے پر کنلون پہاڑی سلسلہ ہے- ریگستان تكلامكان تاریم طاس کے خطے پر حاوی ہے-
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں تاریم طاس سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |