ویسایا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ویسایا
Visayas
Kabisay-an
Kabisayaan

فلپائن کا نقشہ
ویسایا سرخ رنگ میں
جغرافیہ
محل وقوع جنوب مشرقی ایشیاء
جزائر فلپائن
اہم جزائر بوہول، سیبو، لیئتے، ماسبات، نیگروس، Panay، and سامار، Camotes Island، Mactan
رقبہ 61,077 کلومیٹر2 (23,582 مربع میل)
بلند ترین نقطہ 2,435 میٹر (7,989 فٹ)
بلند ترین مقام کانلاون
ملک
فلپائن
علاقہ وسطی ویسایا, مشرقی ویسایا اور مغربی ویسایا.
سب سے بڑا شہر سیبو شہر
آبادیات
آبادی 11,203,760 (بمطابق 2010 فلپائن کی مردم شماری[1])
کثافت 294.28 /کلومیٹر2 (762.18 /مربع میل)
نسلی گروہ Visayans (Aklanon, Boholano/Bol-anon, Caluyanon, Capiznon, Cebuano, Eskaya, Hiligaynon, Karay-a, Masbateño, Porohanon, Romblomanon, Waray), Ati and other ethnic groups.

ویسایا (Visayas) یا جزائر ویسایان (Visayan Islands) (ویسایان: Kabisay-an، تگالوگ: Kabisayaan) فلپائن کی تین اہم جغرافیائی تقسیمات کو میں سے ایک ہے، جبکہ دیگر دو مینداناؤ اور لوزون ہیں۔ یہ کئی جزائر پر مشتمل ہے جو کہ بنیادی طور پر بحیرہ ویسایان کے ارد گرد واقع ہیں، اگرچہ ویسایا کو بحیرہ سولو کا شمال مشرقی سرا سمجھا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]