باختر

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Bactria

ایک قدیم ایشیائی سلطنت ، جو موجودہ افغانستان , ترکمنستان اور ازبکستان کے علاقوں پر مشتمل تھی۔ یہ علاقہ سکندر اعظم کے فتح کرنے کے بعد کئی نسلوں تک یونانیوں کے زیر اثر رہا ۔ 256 ق م یہاں ایک آزاد یونانی سلطنت قائم ہوئی ۔ 125 ق م میں ایک خانہ بدوش قبیلے یوہ چیھ نے (جو غالباً ایرانی تھا) اس کو روند ڈالا ۔ اس کے بعد وہ ملی جلی پارتھیا اور یونانی تہذیب ، جس نے یہاں فروغ پایا تھا، ختم ہوگئی۔ باختر کا دارلسلطنت شہر بکترا (بلخ) تھا۔ جو اب افغانستان میں شامل ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D8%B1’’ مستعادہ منجانب