سلسلہ کوہ ہندوکش
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہندو کش سے رجوع مکرر)
| ہندوکش | |
| پہاڑی سلسلہ | |
| افغانستان اور پاکستان کے پہاڑ | |
| ملک
|
پاکستان ، افغانستان
|
| بلند ترین چوٹی | ترچ میر |
| انچائی | 7690 میٹر |
| ھندوکش کا نقشہ | |
سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان کے ضلع چترال اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر چترال پاکستان میں ھے۔ اس کی بلندی سات ہزار سات سو آٹھ میٹر ہے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ھے۔
ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ھے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،
دریائے کابل اور دریاۓ ہلمند ہندو کش سلسلے کے اہم دریا ھیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں سلسلہ کوہ ہندوکش سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |