ترچ میر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ترچ میر | |
|---|---|
| بلندی | 7,708 میٹر (25,289 فٹ) 33ویں درجے پر |
| امتیازی بلندی | 3,098 میٹر (10,164 فٹ) 30ویں درجہ پر |
| محل وقوع | |
| محل وقوع | خیبر پختونخوا، |
| پہاڑی سلسلہ | سلسلہ کوہ ہندوکش |
| متناسقات | 36°15′15″N 71°50′36″E / 36.25417°N 71.84333°Eمتناسقات: 36°15′15″N 71°50′36″E / 36.25417°N 71.84333°E [1] |
| کوہ پیمائی | |
| فرازروی اول | 1950 |
ترچ میر سلسلہ کوہ ہندوکش اور چترال، پاکستان کی سب سے اونچی چوٹی ہے سب سے ۔ یہ 7708 میٹر / 25,289 فٹ بلند ہے۔ یہ چوٹی ضلع چترال صوبہ سرحد پاکستان میں واقع ہے۔ اسے سب سے پہلے 1950 میں ناروے کے مہم جوؤں نے سر کیا۔ اس کا کھوار نام پریانن زوم یعنی پریوں کا پہاڑ ہے۔