تاریخ الہند
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(الہند سے رجوع مکرر)
تاریخ الہند البیرونی کی مشہور تصنیف ہے جو ہندوستان پر پہلی تاریخی کتاب لکھی گئی۔ البیرونی نے ہندوستان میں 1030ء میں قیام کیا، وہاں کی زبان سنسکرت پر عبور حاصل کیا، کئی سائنسی کتابیں ترجمہ کیں، علاقے کے عالم لوگوں سے ملا، اور علاقے اور لوگوں کی تاریخ لکھی۔