بالٹک ریاستیں

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اسٹونیا، لیٹویا اور لتھووینیا کو مجموعی طور پر بالٹک ریاستیں کہا جاتا ہے۔ یہ تینو ں ممالک 1940ء اور 1941ء میں اور 1944ء اور 1945ء سے 1991ء تک سوویت یونین کے قبضے میں رہے۔ یہ تینوں ممالک 2004ء سے یورپی اتحاد اور نیٹو کے اراکین ہیں۔


Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں