عظیم میدان
وکیپیڈیا سے
ریاستہائے متحدہ امریکہ اور کینیڈا میں کوہ روکی کے مشرق میں واقع گھاس کے عظیم میدان (انگریزی:Great Plains) واقع ہیں۔ یہ علاقہ امریکی ریاستوں کولوراڈو، کنساس، مونٹانا، نیبراسکا، نیو میکسیکو، شمالی ڈکوٹا، اوکلاہوما، جنوبی ڈکوٹا، ٹیکساس اور وائیومنگ اور کینیڈا کے صوبے البرٹا، مانیٹوبا اور ساسکچیوان تک پھیلا ہوا ہے۔
[ترمیم] متعلقہ مضامین
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔