قفقاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

قفقاز، یورپ اور ایشیا کے سرحد پر ایک جغرافیائی و سیاسی بنیاد پر مبنی خطہ ہے، اور بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان واقع ہے- کوہ قاف پہاڑی سلسلہ ایشیا اور یورپ کو جدا کرتا ہے۔ سیاسی اعتبار سے قفقاز کو شمالی اور جنوبی حصوں کے درمیان جدا کیا جاتا ہے-


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔