حجاز
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نقشے میں سرخ رنگ پر مشتمل سعودی عرب پر مشتمل ہے جبکہ سبز رنگ 1923ء میں حجاز پر مشتمل ہے۔
شمال مغربی سعودی عرب کا ایک علاقہ جو بحیرہ قلزم کے مغربی ساحل پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ مربع میل ہے۔ مکہ اور مدینہ کے شہر اسی علاقے میں واقع ہیں۔ قدیم و جدید عرب تہذیب کا گہوارہ ہے۔ 1913ء تک سلطنت عثمانیہ کے زیر تسلط رہا۔ 1932ء میں نجد و حجاز کے اتحاد سے سلطنت سعودی وجود میں آئی۔
فہرست |
تاریخ [ترمیم]
-
خلافت راشدہ کا پرچم
(632–661) -
اموی خلافت کا پرچم
(661–750) -
Abbasid flag.png
خلافت عباسیہ کا پرچم
(750–1258) -
سلطنت فاطمیہ کا پرچم
(967–1094) -
ایوبی سلطنت کا پرچم
(1094–1254) -
سلطنت مملوک کا پرچم
(1254–1517) -
سلطنت عثمانیہ کا پرچم v(1517–1916)
-
مملکت حجاز کا پرچم
(1916–1925) -
مملک العربیہ السعودیہ کا پرچم
(1925–تا حال)
جغرافیہ [ترمیم]
خطہ حجاز بحیرہ احمر کے قریب واقع ہے۔ یہ خطہ گہرے رنگ کی ریت کی وجہ سے مشہور ہے۔ حجاز مقدس سروات کے پہاڑی سلاسل پر مشتمل ہے جو نجد کو تہاما سے علیحدہ کرتا ہے۔
شہر [ترمیم]
مزید دیکھیے [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں حجاز سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
