سنڈالینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سنڈا شیلف

سنڈالینڈ (Sundaland) جنوب مشرقی ایشیاء میں حياتی جغرافيائی علاقہ ہے. یہ سنڈا شیلف (Sunda shelf) پر واقع ہے جو کہ براعظم ایشیاء کا بر اعظمی تختہ (Continental Shelf) ہے جو آواخر برف دور کے دوران ظاہر ہوا۔ یہ ایشیائی سرزمین جس میں جزیرہ نما ملائیشیا، بورنیو، جاوا جیسے بڑے جزائر اور سماٹرا اور اس کے ارد گرد کے جزائر شامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]