امایشیاء (براعظم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

امایشیاء (Amasia) ایشیاء اور شمالی امریکہ کے ملاپ سے مستقبل میں بننے والے ایک ممکنہ ٰبرعظیم کا نام ہے۔ [1]

فروری 2012 مطالعہ کے مطابق امایشیاء قطب شمالی پر قائم ہونے کی پیش گوئی گئی ہے جو کہ 50 ملین سے 200 ملین سال میں ممکن ہو سکتا ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Bowdler, Neil (2012-02-08). "America and Eurasia 'to meet at north pole'". BBC News. http://www.bbc.co.uk/news/science-environment-16934181۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-02-08. 
  2. ^ Smith Kerri, Supercontinent Amasia to take North Pole Position, Nature.com, 8 Feb 2012