مو (گم شدہ براعظم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مو
Mu
Book map1.jpg
جیمز چرچ وارڈ کا مو کا نقشہ
مو گم شدہ براعظم انسانوں کا مادر وطن مقام
خالق جیمز چرچ وارڈ
صنف نقلی سائنس
قسم مفروضی براعظم

مو (Mu) ایک افسانوی براعظم کا نام ہے جو کہ خیال کیا جاتا ہے کہ زمین کے سمندروں میں سے کسی ایک میں موجود ہے، لیکن یہ انسانی تاریخ کے آغاز میں غائب ہو گیا تھا۔


حوالہ جات[ترمیم]