سلسلہ کوہ پامیر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
متناسقات: 39°N 72°E / 39°N 72°E
| سلسلہ کوہ پامیر | |
| سلسلہ کوہ | |
|
پامیر پہاڑوں کا ایک فضائی منظر، جون 2008
|
|
| ممالک | تاجکستان, کرغیزستان, افغانستان, پاکستان, چین |
|---|---|
| خطے | گورنو بدخشاں, واخان, خیبر پختونخوا, گلگت بلتستان, سنکیانگ |
| بلند ترین مقام | کوہ اسماعیل سامانی |
| - بلندی | |
| - متناسقات | 38°55′N 72°01′E / 38.917°N 72.017°E |
سلسلہ کوہ پامیر وسطی ایشیاء میں واقع ہے۔ یہ قراقرم، ہندوکش، تیان شان اور کن لن کے پہاڑی سلسلوں کے سنگم پر واقع ہیں۔ پامیر تاجکستان، کرغیزستان، افغانستان اور پاکستان میں پھیلا ہوا ہے۔ اسکا بڑا حصہ تاجکستان کے علاقے گورنو بد خشاں میں ہے۔
پامیر کی سب سے اونچی چوٹی اسماعیل سامانی ہے جو 7490 میٹر / 24590 فٹ بلند ہے۔
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں سلسلہ کوہ پامیر سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
| ویکیمیڈیا العام میں سلسلہ کوہ پامیر سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |