جزیرہ نما یوکاتان

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
جزیرہ نما یوکاتان کا خلائی منظر

یوکاتان میکسیکو کا ایک جزیرہ نما ہے جو خلیج میکسیکو اور بحیرہ کیریبین کے درمیان واقع ہے۔ یہ علاقہ اپنے گھنے جنگلات کے باعث اہم تفریح گاہ سمجھا جاتا ہے اور اس کے ساحلوں پر واقع شہر کینکن میکسیکو کے اہم سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔