عمیق جنوبِ امریکہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمیق جنوبِ امریکہ یا دوردراز جنوبِ امریکہریاستہائے متحدہ امریکہ کے جنوب کے ثقافتی و جغرافیائی خِطّہ جات ہیں ۔ اس میں امریکہ کی الاباما ، جارجیا ، لوزیانا ، مسیسپی ، جنوبی کیرولینا وغیرہ ریاستیں شامل ہیں ۔
عمیق جنوبِ امریکہ گہرے سرخ رنگ سے نشان زد ہے ۔ مشرقی ٹیکساس ، شمالی فلوریڈا اور فلوریڈا پین ہینڈل سے ملحقہ علاقہ بھی اس خِطّہ کا حصّہ تصوّر کیا جاتا ہے ۔