ٹیکساس الحاق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جمہویہ ٹیکساس

ٹیکساس الحاق (انگریزی: Texas annexation) جمہویہ ٹیکساس کا ریاستہائے متحدہ امریکا سے الحاق تھا جو 29 دسمبر، 1845ء کو اتحاد میں شامل ہو کر اٹھائیسویں ریاست بنی۔